زنگار خوردہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر زنگ لگا ہوا ہو، جسے زنگ نے بوسیدہ و ناکارہ کر دیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر زنگ لگا ہوا ہو، جسے زنگ نے بوسیدہ و ناکارہ کر دیا ہو۔